لائیو امریکا نے ایران کی 3 ایٹمی تنصیبات پر حملہ کردیا

 



  • امریکی صدر نے کہا کہ فردو، نطنز اور اصفحان میں نیوکلیئر تنصیبات پر حملہ کیا گیا، امریکی طیارے ایران کی فضائی حدود سے باہر آچکے ہیں۔
  •  ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بمبار طیاروں کو اہداف پر حملے کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں کوئی اور فوج ایسا نہیں کرسکتی تھی، اب امن کا وقت ہے۔
  •  امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر بمباری میں امریکا کے بی ٹو بمبار طیاروں نے حصہ لیا۔

Comments